اتوار , 16 مئی 2021

افغانستان میں دو طالبان سٹرک کنارے بم نصب کرنے کے دوران دھماکے سے ہلاک

کابل؛ افغانستان میں دو طالبان سٹرک کے کنارے بم نصب کرنے کے دوران دھماکے سے ہلاک ہو گئے ہیں۔ افغانستان کے وزارت داخلہ نے اپنے ٹوئٹر اکاونٹ میں لکھا ہے کہ غور کے فیروز کوہ شہر ، پی ڈی # 1 میں ، گذشتہ رات دو طالبان سٹرک کنارے بارودی سرنگ نصب کررہے تھے تاہم اچانک سے باردوی سرنگ میں دھماکہ ہوا جس کے باعث دونوں طالبان ہلا ک ہو گئے ہیں۔

یہ بھی دیکھیں

اسرائیلی ائربیس” حتسریم” بھی حملے کا نشانہ بن گیا

غزہ: فارس نیوز کی رپورٹ کے مطابق القسام بریگیڈ نے اپنے ایک بیان میں ہفتے …