ہفتہ , 8 مئی 2021

ملک بھر میں کورونا سے 23 ہلاکتیں، کیسز کی مجموعی تعداد 1866ہو گئی

پاکستان میں کورونا وائرس کے باعث ہلاکتوں کی تعداد25 ہوگئی ہے جب کہ مزید کیسز سامنے آنے کے بعد مجموعی کیسز 1866 تک جا پہنچے ہیں۔

پاکستان میں اب تک کورونا وائرس سے ہونے والی ہلاکتو ں میں سے پنجاب میں سب سے زیادہ 9 ہلاکتیں ہوچکی ہیں جب کہ سندھ میں 6 اور خیبرپختونخوا میں 5 افراد وائرس سے جاں بحق ہوچکے ہیں۔ اس کے علاوہ بلوچستان میں ایک اور  گلگت بلتستان میں اب تک 2 افراد کورونا وائرس سے جاں بحق ہوئے ہیں۔

یہ بھی دیکھیں

ایران و چین معاہدے پر امریکہ چراغ پا

امریکی صدر نے ایران اور چین کے 25 سالہ معاہدے پر سخت تشویش کا اظہار …