بدھ , 12 مئی 2021

پبلشر جنگ گروپ میر جاوید رحمان انتقال کرگئے

کراچی: پبلشر جنگ گروپ میر جاوید رحمان رضائے الہٰی سے انتقال کرگئے۔تفصیلات کے مطابق میر جاوید کراچی کے ایک نجی اسپتال میں زیر علاج تھے اور انہیں پھیپڑوں کا کینسر تھا۔وہ کئی روز تک اسپتال کے آئی سی یو میں زیر علاج رہے۔

یہ بھی دیکھیں

ایران و چین معاہدے پر امریکہ چراغ پا

امریکی صدر نے ایران اور چین کے 25 سالہ معاہدے پر سخت تشویش کا اظہار …