ہفتہ , 8 مئی 2021

انٹر بینک میں ڈالر 61 پیسے مہنگا

کراچی: کاروباری ہفتے کے دوسرے روز انٹر بینک میں ڈالر 61 پیسے مہنگا ہوگیا۔فاریکس ڈیلرز کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر 166.14 سے بڑھ کر 166.75 روپے کا ہوگیا ہے۔گزشتہ روز ڈالر کی قیمت میں 96 پیسے اضافہ ہوا تھا۔

 

یہ بھی دیکھیں

ایران و چین معاہدے پر امریکہ چراغ پا

امریکی صدر نے ایران اور چین کے 25 سالہ معاہدے پر سخت تشویش کا اظہار …