منگل , 11 مئی 2021

حیدرآباد، تبلیغی جماعت کے 54؍ افراد میں کورونا کی تصدیق، تعداد 94؍ ہوگئی

کراچی: محکمہ صحت سندھ کے مطابق حیدرآباد میں تبلیغی جماعت کے 200؍ افراد کے ٹیسٹ کیے گئےتھے جن میں سے 54؍ افراد میں کورونا کی تصدیق ہوگئی۔ جس کے بعد حیدرآباد میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 94؍ ہوگئی۔

یہ بھی دیکھیں

ایران و چین معاہدے پر امریکہ چراغ پا

امریکی صدر نے ایران اور چین کے 25 سالہ معاہدے پر سخت تشویش کا اظہار …