جمعرات , 18 اپریل 2024

کانگو کے سابق صدر یومبی اوپنگو کرونا وائرس سے انتقال کر گیا

کانگو کے سابق صدر یومبی اوپنگو کرونا وائرس سے انتقال کر گیا۔ان کے اہل خانہ نے بتایا کہ جمہوریہ کانگو کے سابق صدر جیک جوکیم یومبی اوپنگو کی کرونا وائرس میں مبتلا ہونے کے  بعد انتقال کر گئے ہےپیر کو پیرس کے ایک اسپتال میں یومبی-اوپنگو کا انتقال ہوگیا تھا اور ان کی عمر  81 سال تھی۔
ان کے بیٹے نے خبر رساں ادارے اے ایف پی کو بتایا ، یہ وائرس کا شکار ہونے سے پہلے بھی دوسری بیماریوں کا شکار تھے۔ کانگو کے سابق صدر  1977 میں کانگو برازاویل کی قیادت کی تھی تاہم  1979 میں ملک کے موجودہ رہنما ڈینس سسو نگوئو نے اقتدار سے ہٹا دیا تھا۔

 

یہ بھی دیکھیں

عمران خان نے تحریک انصاف کے کسی بڑے سیاسی رہنما کے بجائے ایک وکیل کو نگراں چیئرمین کیوں نامزد کیا؟

(ثنا ڈار) ’میں عمران کا نمائندہ، نامزد اور جانشین کے طور پر اس وقت تک …