منگل , 11 مئی 2021

انڈیا نے کرونا وائرس سے ہلاک ہونے والے مسلمانوں کو دفنانے پر پابندی لگا دی؛ جلانے کا حکم

سری لنکا کے بعد ممبئی، انڈیا کی حکومت نے بھی کرونا وائرس سے ہلاک ہونے والے مسلمانوں کی اسلامی تدفین پر پابندی عائد کرتے ہوئے میتوں کو دفنانے کے بجائے جلانے کا حکم جاری کر دیا –

یہ بھی دیکھیں

ایران و چین معاہدے پر امریکہ چراغ پا

امریکی صدر نے ایران اور چین کے 25 سالہ معاہدے پر سخت تشویش کا اظہار …