جمعرات , 25 اپریل 2024

امریکی کانگریس کے32ارکان کی ایران پر سے پابندیاں اٹھانے کا مطالبہ

واشنگٹن؛ امریکی کانگریس کے 32ارکان نے ٹرمپ حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ ایران پر سے معاشی پابندیاں اٹھا لیں۔ ذرائع کے مطابق برنی سینڈرز نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ ٹرمپ حکومت اور ایران کے درمیان تنازعے میں ایران کے معصوم شہری متاثر ہو رہے ہیں۔ امریکا کی جانب سے لگائی گئی پابندیاں ایران کو صحت کے معاملات چلانے میں رکاوٹ بن رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ میں اور میری پارٹی کے 32ارکان امریکی حکومت سے ایران پر سے پابندیاں اٹھانے کا مطالبہ کرتے ہیں ۔

یہ بھی دیکھیں

عمران خان نے تحریک انصاف کے کسی بڑے سیاسی رہنما کے بجائے ایک وکیل کو نگراں چیئرمین کیوں نامزد کیا؟

(ثنا ڈار) ’میں عمران کا نمائندہ، نامزد اور جانشین کے طور پر اس وقت تک …