ہفتہ , 20 اپریل 2024

افغان صوبے ہلمند میں بم دھماکہ 8افرد ہلاک 2زخمی

کابل؛ افغان صوبے ہلمند میں بم دھماکے سے 8افراد ہلاک 2 افراد زخمی ہوئے؛جیو نیوز کے مطابق افغٖان صوبے ہلمند میں سٹرک کنارے نصب بم کے پھٹنے سے 8افراد ہلاک ہوگئے ہیں جبکہ 2زخمی ہوگئے ہیں تاہم سیکیورٹی اداروں نے دھماکے کے بعد علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کر دیا ہے۔

یہ بھی دیکھیں

عمران خان نے تحریک انصاف کے کسی بڑے سیاسی رہنما کے بجائے ایک وکیل کو نگراں چیئرمین کیوں نامزد کیا؟

(ثنا ڈار) ’میں عمران کا نمائندہ، نامزد اور جانشین کے طور پر اس وقت تک …