ہفتہ , 20 اپریل 2024

مشیر وائٹ ہاؤس باز رہیں، چین

بیجنگ: چین کی وزارت خارجہ کے ایک ترجمان نے وائٹ ہائوس کے تجارتی مشیر پیٹر نوارو پر زور دیا ہے کہ نوول کرونا وائرس پر چین کو بدنام کرنے اور دوطرفہ تعلقات کو نقصان پہنچانے سے باز رہیں، انہوں نے کہا کہ امریکی سیاستدان کے بیانات تنقید کے قابل نہیں ۔ایک حالیہ انٹرویو میں وائٹ ہائو س کے دفتر برائےʼʼ ٹریڈ اینڈ مینوفیکچرنگ پالیسیʼʼکے ڈائریکٹر نوارو نے چین پر الزام لگایا تھا کہ وہ دنیا کو چھ ہفتے پیچھے رکھے ہوئے ہے کیونکہ اس نے دوسروں کو یہ نہیں بتایا تھا کہ یہ ایک نئے وبائی کورونا وائرس کیساتھ انسان سے انسان تک منتقلی کا بحران ہے۔

یہ بھی دیکھیں

عمران خان نے تحریک انصاف کے کسی بڑے سیاسی رہنما کے بجائے ایک وکیل کو نگراں چیئرمین کیوں نامزد کیا؟

(ثنا ڈار) ’میں عمران کا نمائندہ، نامزد اور جانشین کے طور پر اس وقت تک …