بدھ , 24 اپریل 2024

بھارت، لاک ڈاؤن میں شراب نہ ملنے پر 2 افراد نے خودکشی کرلی

نئی دہلی: بھارت کی ریاست کیرالہ میں کورونا وائرس کے سبب لاک ڈائون کی وجہ سے شراب نہ ملنے پر دو افراد نے خود کشی کر لی ہے۔امریکی نشریاتی ادارے کے مطابق کیرالہ کے اکثر علاقوں سے شراب نہ ملنے کی وجہ سے خود کشی کے کیسز رپورٹ ہونے پر کیرالہ کے وزیر اعلیٰ نے محکمہ ایکسائز کو حکم دیا ہے کہ ڈاکٹری نسخے کے حامل افراد کو شراب مہیا کی جائے۔

یہ بھی دیکھیں

عمران خان نے تحریک انصاف کے کسی بڑے سیاسی رہنما کے بجائے ایک وکیل کو نگراں چیئرمین کیوں نامزد کیا؟

(ثنا ڈار) ’میں عمران کا نمائندہ، نامزد اور جانشین کے طور پر اس وقت تک …