جمعرات , 25 اپریل 2024

وسیم اکرم شین وارن کی پاکستان بیسٹ الیون کے کپتان مقرر

سابق آسٹریلوی کرکٹر شین وارن نے وسیم اکرم کو پاکستان کی بیسٹ الیون کا کپتان مقرر کیا ہے۔معروف لیگ اسپنر نے پاکستان کے ان گیارہ بہترین کھلاڑیوں کا انتخاب کیا ہے جن کے خلاف وہ کھیلے۔ ان کی منتخب کردہ پلینگ الیون میں عامر سہیل، سعید انور، یونس خان۔ محمد یوسف۔ انضمام الحق، معین خان۔ وسیم اکرم. ثقلین مشتاق، مشتاق،احمد، شعیب اختر اور وقار یونس شامل ہیں۔شین وارن نے سعید انور کو ورلڈ کلا س اوپنر قرار دیا ہے جب کہ محمدیوسف اور انضمام کی بھی بہت تعریف کی ہے۔ شین وارن کے مطابق شعیب اختر جیسا تیز ترین بولر نہیں پایا۔ وسیم اکرم  بہترین سوئنگ کے مالک زبردست بولر تھے۔

 

 

یہ بھی دیکھیں

رونالڈو نے سعودی عرب میں اپنے ذاتی میوزیم کا افتتاح کردیا

ریاض:پرتگال کے اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے سعودی عرب میں اپنے ذاتی میوزیم کا افتتاح …