بدھ , 24 اپریل 2024

لیبیا کی فوج نے ساحلی شہر کے قریب ترکی کے لڑاکا طیارےکو مار گریا

طرابلس: لیبیا کی نیشنل آرمی (ایل این اے) نے جمعرات کے روز اعلان کیا ہے کہ ان کی فضائی دفاعی دستوں نے طرابلس کے ترکی کے ایک لڑاکا طیارے کو مار گریا ہے۔بیان کے مطابق ، لیبیا کی نیشنل آرمی کے فضائی دفاع نے جی این اے کی فورسز سے تعلق رکھنے والے لڑاکا طیارے کو نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں طیارے کا پائلٹ اور اسکا ساتھی ہلاک ہو گیا ہے۔لیبیا آرمی کے ترجمان احمد المسماری نے ایک بیان میں کہا: ”فضائی دفاعی دستوں نے ایل -39 لڑاکا طیارے کو جو ترکی کی حمایت یافتہ ملیشیا (الوفاق سرکاری فوج) سے تعلق رکھتا ہے کونشانہ بنایا ہے۔

 

یہ بھی دیکھیں

عمران خان نے تحریک انصاف کے کسی بڑے سیاسی رہنما کے بجائے ایک وکیل کو نگراں چیئرمین کیوں نامزد کیا؟

(ثنا ڈار) ’میں عمران کا نمائندہ، نامزد اور جانشین کے طور پر اس وقت تک …