ہفتہ , 20 اپریل 2024

ایران میں 55،743 افراد کو کرونا وائرس سے مبتلا ہوگئے

تہران، ارنا- ایرانی محکمہ صحت کے مطابق، اب تک ملک کے اندر مجموعی طور پر 55،743 افراد کو کرونا وائرس کا شکار ہوگئے ہیں جن میں سے 3،452 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں اور 19،736 افراد کا علاج بھی ہوچکے ہیں۔ان خیالات کا اظہار محکمہ صحت کے شعبہ تعلقات عامہ کے ترجمان "کیانوش جہانپور” نے ہفتہ کے روز ملک کے اندر کرونا وائرس سے رونما ہونے والی صورتحال سے متعلق وضاحتیں پیش کرتے ہوئے کیا۔

انہوں نے کہا کہ گزشتہ روز سے اب تک ملک کے اندر 2،560 افراد کرونا وائرس کا شکار ہوگئے ہیں۔انہوں نے مزید کہا کہ افسوس کی بات ہے کہ گزشتہ روز سے اب تک ملک میں کرونا وائرس سے متاثرہ افراد میں سے 158 افراد کا انتقال ہوگئے ہیں اور اب تک کوویڈ- 19 کا شکار 3،452 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔ایرانی محکمہ صحت کے ترجمان نے کہا کہ 4،103 کرونا وائرس سے متاثرہ  افراد کی نازک صورتحال ہے۔جہانپور نے عوام سے مطالبہ کیا کہ وہ اپنی صحت کی صورتحال سے آگاہ ہونے کیلئے محکمہ صحت کی ویب سائٹ  salamat.gov.ir کا ملاحظہ کریں۔

یہ بھی دیکھیں

عمران خان نے تحریک انصاف کے کسی بڑے سیاسی رہنما کے بجائے ایک وکیل کو نگراں چیئرمین کیوں نامزد کیا؟

(ثنا ڈار) ’میں عمران کا نمائندہ، نامزد اور جانشین کے طور پر اس وقت تک …