جمعہ , 19 اپریل 2024

افغانستان طالبان کے حملے کے نتیجے میں 6 سیکورٹی اہلکار ہلاک

افغانستان کے مغرب میں صوبہ بادغیس کے ضلع مکر میں طالبان عسکریت پسندوں کے حملے میں 6 سیکیورٹی گارڈ ہلاک ہوگئے۔بادغیس گورنرکے ترجمان نجم الدین برہانی نے بتایا کہ عسکریت پسندوں نے ضلع مکر کے علاقے ہارستان کے علاقے میں گشت کرنے والے سیکیورٹی فورسز پر مسلح حملہ کیا۔ترجمان برہانی نے بتایا ہے کہ اس مسلح حملے میں 6 سیکیورٹی گارڈ ہلاک ہوگئے ہیں۔

یہ بھی دیکھیں

عمران خان نے تحریک انصاف کے کسی بڑے سیاسی رہنما کے بجائے ایک وکیل کو نگراں چیئرمین کیوں نامزد کیا؟

(ثنا ڈار) ’میں عمران کا نمائندہ، نامزد اور جانشین کے طور پر اس وقت تک …