جمعہ , 19 اپریل 2024

حزب الله لبنان کا ایک جوان شہید

حزب الله لبنان کا ایک جوان شہید ہو گیا ہے۔لبنان کی عوامی تحریک حزب الله کے رکن علی محمد یونس آج جنوبی لبنان کے زوطر علاقے میں شہید ہوئے۔علی محمد یونس کی شہادت کی وجہ جاننے سے متعلق تحقیقات شروع ہو گئی ہیں۔

یہ بھی دیکھیں

عمران خان نے تحریک انصاف کے کسی بڑے سیاسی رہنما کے بجائے ایک وکیل کو نگراں چیئرمین کیوں نامزد کیا؟

(ثنا ڈار) ’میں عمران کا نمائندہ، نامزد اور جانشین کے طور پر اس وقت تک …