جمعہ , 19 اپریل 2024

انصار اللہ نے شمالی یمن میں سعودی اتحاد کے زیر قبضہ تیل کے اہم اڈے پر حملہ کر دیا

صنعا: یمن میں موجود سعودی کٹھ پتلی منصور ہادی کے دہشت گرد اور سعودی اتحاد سے وابستہ وزارت تیل و معدنیات نے اتوار کے روز اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ مغربی مریب کے ضلع سرواہ میں سیفٹر آئل پائپ لائن کو انصار اللہ نے میزائل حملے سے نشانہ بنایا ہے ۔انصار اللہ کے اس کامیاب میزائل حملے کے بعد سعودی کٹھ پتلی اور اس کے اتحاد یوں نے بے بسی کا اظہا ر کرتے ہوئے کہا ہے کہ عالمی برادری ہماری مدد کریں تاکہ ہم اپنا تحفظ یقینی بنا سکے ۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ انصار اللہ کے اس حملے سے سرمایہ کاری اور دیگر معاشی سرگرمیاں ٹھپ ہو کر رہ گئی ہے جبکہ خام تیل کی پیداوار اور برآمد کی سرگرمیاں دوبارہ شروع کرنا ناممکن ہو گیا ہے۔

یہ بھی دیکھیں

عمران خان نے تحریک انصاف کے کسی بڑے سیاسی رہنما کے بجائے ایک وکیل کو نگراں چیئرمین کیوں نامزد کیا؟

(ثنا ڈار) ’میں عمران کا نمائندہ، نامزد اور جانشین کے طور پر اس وقت تک …