پیر , 17 دسمبر 2018

مصری وزیر خارجہ کی اسرائیلی وزیراعظم سے ملاقات، فلسطین سے امن مذاکرات پر غور

Egyptian Foreign Minister Sameh Shoukry speaks during a news conference after a meeting with his Italian counterpart Paolo Gentiloni at the foreign ministry in Cairo, Egypt, July 13, 2015. Gentiloni's visit comes two days after Islamic State claimed responsibility for a car bomb attack at the Italian consulate in central Cairo on Saturday, in an escalation of violence that suggests militants are opening a new front against foreigners in Egypt. REUTERS/Mohamed Abd El Ghany - RTX1K7WL

مقبوضہ بیت المقدس (مانیٹرنگ ڈیسک) مصر کے وزیر خارجہ نے اسرائیلی وزیراعظم نتین یاہو سے ملاقات کی۔ یہ ایک دہائی بعداپنی نوعیت کا پہلا دورہ ہے جسکا مقصد تعلقات میں گرمجوشی پیدا کرنا اور فلسطین سے مذاکرات دوبارہ شروع کرنا ہے۔ سامع شکوری نے ملاقات سے قبل صحافیوں سے گفتگو کرتے کہا مشرق وسطیٰ میں یہ مسئلہ چیلنج سے کم نہیں ہے اور مصر اس معاملے پر کردار ادا کرنے پر تیار ہے، انہوں نے فلسطینی قیادت پر زور دیا وہ بھی مذاکرات دوبارہ شروع کرنے کیلئے تیار ہوں اور یہ براہ راست ملاقات ہونی چاہئے۔

یہ بھی دیکھیں

امریکا: بارک اوباما دور کا ’ہیلتھ کیئر قانون‘ غیر آئینی قرار

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک)امریکا کی ریاست ٹیکساس کی وفاقی عدالت نے سابق صدر براک اوباما کے ...