اتوار , 31 مئی 2020

موبائل آج 47 برس کاہوگیا،ہیپی برتھ ڈےٹویو

مواصلاتی رابطےکوجدیداورسہل بنانےوالی سائنسی ایجادموبائل فون آج47برس کاہوگیا۔3اپریل 1973کوپہلاموبائل ایجادکرنےوالےموبائل کمپنی کےسائنسدان نےاس موبائل سےاپنی اہلیہ کوپہلا فون کیاتھا۔ساڑھےتین کلوگرام وزنی پہلےموبائل فون سےصرف 20منٹ بات چیت کرنےکی سہولت متعارف کروائی گئی۔انسانوں کےدرمیان آسان رابطےاورکہیں بھی کسی بھی جگہ فوری رابطےکانظام متعارف کروانےوالی اس جدیدٹیکنالوجی نے 4دہائیوں میں جدت کےکئی روپ لیےاورانسانی زندگیوں کوآسان سےآسان تربناتا گیا۔

یہ بھی دیکھیں

امریکی مظاہرین کو سرکوب کرنے پر روس کا سخت رد عمل

روس کی وزارت خارجہ نے امریکہ میں نسل پرستی کے خلاف ہونے والے مظاہروں کو …