ہفتہ , 24 اگست 2019

نائیجیریا : دہشت گردوں نے تیل پائپ لائن دھماکے سے اُڑا دی

397749_61727512

ابوجہ(مانیٹرنگ ڈیسک) افریقی ملک نائیجیریا کے جنوبی بیلسا صوبے میں ایک تیل پائپ لائن کو دہشت گردوں نے حملہ کرکے اڑا دیا۔نائجیریا سیکورٹی ڈیپارٹمنٹ کے مطابق لاسوگ بین علاقے واقع اٹلی کی ایک کمپنی کے ایک تیل پائپ لائن پر دہشت گردوں نے حملہ کرکے اسے دھماکے سے اڑا دیا۔حملہ آوروں اور تیل پائپ لائن کے سکیورٹی اہلکاروں کے درمیان فائرنگ بھی ہوئی۔

یہ بھی دیکھیں

ایران یک طرفہ طور پر ایٹمی معاہدے کی پابندی کا سلسلہ جاری نہیں رکھ سکتا، صدر حسن روحانی

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک)صدر مملکت حسن روحانی نے ایٹمی معاہدے پر عملدرآمد کی سطح میں کمی …