جمعہ , 19 اپریل 2024

پنجاب میں کورونا ٹیسٹ کیسے ہورہے ہیں، تصاویر سامنے آگئیں

انہیں مزید آگاہ کیا گیا کہ بی ایس ایل لیول تھری لیب کو ہوا کے منفی دباؤ سے ماحول کو صاف رکھا جاتا ہے اور سیمپل بائیو سیٹفی کیبنٹ میں ٹریٹ کیا جاتا ہے۔

وزیراعلیٰ کو بتایا گیا کہ ٹیسٹ سیمپل کو کولڈ چین ٹرانسپورٹ سے لیب لایا جاتا ہے اور لیب میں دن رات مائیکرو اور مالیکیولر مستقل بنیادوں پر بیالوجسٹ کام کررہے ہیں۔تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ کس طرح لیب کا محکمہ وزیراعلیٰ عثمان بزدار کو لیب کے متعلق اور کورونا وائرس کے ٹسٹ کے متعلق آگاہ کر رہے ہیں۔

 

وزیر اعلی عثمان بزدار کی جانب سے سیکرٹری پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر اور لیب سٹاف کو شاباشی دی گئی جبکہ کورونا کے خاتمے کے لئے ان تمام کی خدمات کو خوب سراہا گیا۔

 

یہ بھی دیکھیں

عمران خان نے تحریک انصاف کے کسی بڑے سیاسی رہنما کے بجائے ایک وکیل کو نگراں چیئرمین کیوں نامزد کیا؟

(ثنا ڈار) ’میں عمران کا نمائندہ، نامزد اور جانشین کے طور پر اس وقت تک …