بدھ , 27 مئی 2020

پاکستانیوں دفع ہو جاؤ‘‘نوکری مانگنے پر دبئی کے ایک عربی کا نفرت انگیز جواب

دْبئی:امارات میں پاکستانیوں کے ساتھ امتیازی سلوک کا ایک اور واقعہ پیش آیا ہے۔ متحدہ عرب امارات میں ایک پاکستانی کے نوکری مانگنے پر ایک عربی کاروباری نے پاکستانیوں دفع ہو جاو کہہ کر پاکستانیوں کو نفرت انگیز جواب دیدیا۔ گزشتہ روز دْبئی کی ایک معروف مالیاتی کمپنی کے فنانس مینجر کی جانب سے اپنی ایک پوسٹ میں کورونا کے پاکستانی مریضوں کو خوفناک تباہی پھیلانے والے قرار دیا تھا۔ جبکہ دوسری طرف پاکستان متحدہ امارات کو دوست ملکوں میں شمار کرتا ہے۔

یہ بھی دیکھیں

میکسیکو میں قتل ہونے والی خواتین کی تعداد میں ریکارڈ اضافہ

میسکیکو میں گزشتہ پانچ برس کے دوران کسی بھی ایک ماہ کے مقابلے میں اپریل …