بدھ , 27 مئی 2020

یمن؛ سعودی اتحاد پر انصار اللہ کا کامیاب میزائل حملہ

یمن: سعودی اتحاد یمن پر ایک ہفتے میں تین سو حملے کر چکا ہوا ہے جس میں کئی معصوم شہری شہید ہوئے ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ انصار اللہ نے سعودی اتحاد کی اس جارحیت کا جواب دیتے ہوئےسعودی عرب اتحاد کو اپنے "قاسم” نامی  میزائلوں سے نشانہ بنایا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ انصار اللہ کا یہ میزائل حملہ کامیاب رہا ہے اور اس میں سعودی اتحاد کے درجنوں فوجی ہلاک اور کئی زخمی ہوئے ہیں۔

یہ بھی دیکھیں

میکسیکو میں قتل ہونے والی خواتین کی تعداد میں ریکارڈ اضافہ

میسکیکو میں گزشتہ پانچ برس کے دوران کسی بھی ایک ماہ کے مقابلے میں اپریل …