ہفتہ , 20 اپریل 2024

شب برات گزر جانے کے بعد وزیر اعظم عمران خان کی مسلمانوں سے دُعا کی اپیل

اسلام آباد؛ پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے شب برات کی مناسبت سے پوری دنیا کے مسلمانوں سے دُعا کی اپیل کی لیکن وزیر اعظم نے حسب عادت آج بھی غلطی کر دی۔ وزیر اعظٖم عمران خان کے ٹوئیٹر اکاونٹ سے جاری یہ بیان شب برات کے گزر جانے کے بعد سامنا آیا تاہم بعد میں اپنی غلطی کا احساس کرتے ہوئے وزیر اعظم عمران خان نے اپنے ٹوئیٹر اکاونٹ سے اپنے اس بیان کو ڈیلیٹ کر دیا ۔

یہ بھی دیکھیں

رحیم یار خان : دو قبیلوں میں تصادم کے دوران آٹھ افراد جاں بحق

رحیم یار خان:رحیم یار خان کے نزدیک کچھ ماچھک میں دو قبیلوں میں تصادم کے …