بدھ , 24 اپریل 2024

ہمیں مریض کے مرنے کا انتظار کرنا ہوگا تاکہ دوسرے اس کا بستر اور وینٹیلیٹر استعمال کرسکیں۔

ساوتھ امریکا کے ایک ملک ایکواڈور کے ایک مقامی ڈاکٹر نے روس کے ایک ٹی وی چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہم بین الاقوامی برادری سے اپیل کرتے ہیں کہ وہ کرونا وائرس سے لڑنے میں ہماری مدد کریں ہمارا ملک کوائڈ ۔19 کے خلاف شکست کھاتا جا رہا ہے۔ان کا کہنا تھا کہ ہمیں طبی عملے کے بیڈ ، منشیات ، وینٹیلیٹروں اور حفاظتی پوشاکوں کی کمی کا سامنا ہے۔ایکواڈور میں اس وقت 4،450 کیسسز سامنے آئے ہیں  اور کرونا وائرس سے 242 ہلاکتیں ہو چکی ہے۔

یہ بھی دیکھیں

عمران خان نے تحریک انصاف کے کسی بڑے سیاسی رہنما کے بجائے ایک وکیل کو نگراں چیئرمین کیوں نامزد کیا؟

(ثنا ڈار) ’میں عمران کا نمائندہ، نامزد اور جانشین کے طور پر اس وقت تک …