بدھ , 24 اپریل 2024

انڈیا کی ہائیڈرو کلوروکین برآمد کرنے کی اجازت؛ ٹرمپ کا ہندوستان شکریہ کا پیغام

دہلی؛ بھارتی حکومت کی جانب سے کچھ دن پہلے ہائیڈروکلوروکین کو برآمد کرنے پر پابندی لگا دی گئی تھی تاہم ٹرمپ کی دھمکی کے بعد بھارت نے اس دوائی کو برآمد کرنے سے پابندی ہٹا دی ہے جس پر ٹرمپ نے ٹوئٹ کرتے ہوئے کہا ہے کہ غیر معمولی اوقات میں دوستوں کے مابین قریبی تعاون کی ضرورت ہوتی ہے۔ ایچ سی کیو سے متعلق فیصلے کے لئے ہندوستان اور ہندوستانی عوام کا شکریہ۔ فراموش نہیں کیا جائے گا! اس لڑائی میں نہ صرف ہندوستان ، بلکہ انسانیت کی مدد کرنے میں آپ کی مضبوط قیادت وزیر اعظم @ نریندر مودی کا شکریہ!

یہ بھی دیکھیں

مقبوضہ کشمیر؛ بھارتی فوج کے رات سے جاری آپریشن میں شہادتیں 6 ہوگئیں

سری نگر: مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کے گزشتہ رات سے جاری سرچ آپریشن میں …