جمعہ , 19 اپریل 2024

گوجرانوالہ کے سینٹرل جیل میں سات افراد میں کرونا وائرس کی تصدیق

کراچی؛ گوجرانوالہ کے سینٹرل جیل میں سات افراد میں کرونا وائرس کی تصدیق ہو گئی ہے جیو نیوز کے مطابق گوجرانوالہ کے سینٹرل جیل کے سات افراد کرونا وائرس میں مبتلا ہو گئے ہیں۔ جیل حکام کے مطابق ان سات افراد میں 4قیدی اور 3 جیل کے حکام شامل ہیں جنہیں وائرس کی تصدیق کے بعد اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے ۔

یہ بھی دیکھیں

سعودی عرب نے 3 ارب ڈالر کے ڈپازٹ کی مدت میں توسیع کردی

کراچی: سعودی عرب نے پاکستان کی معیشت کو استحکام دینے کے لیے پاکستان کے ساتھ …