پیر , 17 مئی 2021

اسلام آباد، فضا میں پولن کی مقدار میں کمی

محکمہ موسمیات کے مطابق اسلام آباد کی فضا میں پولن کی مقدار 2 ہزار 307 فی مکعب میٹر ہوگئی ہے جبکہ گزشتہ روز اسلام آباد میں پولن کی مقدار 2 ہزار 322 فی مکعب میٹر تھی۔محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ اسلام آباد میں پولن کی مقدار ہر گزرتے دن کے ساتھ کم ہو رہی ہے۔محکمہ موسمیات نے کہا کہ پولن کی مقدار میں کمی کی وجہ موسم کی تبدیلی ہے۔دوسری جانب طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ پولن سے متاثرہ افراد کو سانس لینے میں دشواری اور دل کی دھڑکن تیز ہونے کی شکایت ہوتی ہے۔

یہ بھی دیکھیں

برطانیہ، کورونا کے باعث جانی نقصان اور معاشی بحران

برطانیہ کے اقتصادی ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ کورونا کی وبا کے باعث ملک …