بدھ , 12 مئی 2021

اسلام آباد: سینیٹائزر کی تیاری کیلئے 86 کمپنیوں کی درخواستیں مسترد

ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی (ڈریپ) نے سینیٹائزر کی تیاری کے لیے 86 کمپنیوں کی درخواستیں مسترد کردیں۔ڈریپ کو مجموعی طور پر 173 کمپنیوں نے سینیٹائزر کی تیاری کے لیے درخواستیں دی تھیں۔دستاویز کے مطابق ڈریپ نے 52 کمپنیوں کو سینیٹائزر کی تیار کرنے کی اجازت دے دی ہے۔ڈریپ نے 45 درخواستوں کی منظوری اگلے اجلاس تک موخر کردی ہے جبکہ 86 کمپنیوں کی درخواستیں مسترد کردیں۔

 

یہ بھی دیکھیں

حکومت نے تیل و گیس کی پیداوار کی ریئل ٹائم نگرانی شروع کردی

اسلام آباد: صوبوں کی جانب سے شفافیت کے مطالبات سامنے آنے کے بعد وفاقی حکومت …