جمعرات , 25 اپریل 2024

‘کرونا ہمیں نہیں، کفار کو متاثر کرتا ہے’:سعودیہ عرب سے تعلق رکھنے والی داعشی عورت کا دعویٰ

امریکا اور سعودی نواز دہشت گرد  تنظیم دولت اسلامیہ ‘داعش کی ایک عورت جس کا تعلق سعودی عرب سے ہے’ نے دعویٰ کیا ہے کہ کرونا وائرس ان کا کچھ نہیں بگاڑ سکتا بلکہ یہ ‘کفار’ کے لیے ایک عذاب بن کرنازل ہوا ہے۔شمالی شام کے علاقے الحسکہ میں قائم ایک کیمپ میں موجود ‘داعش’ کی دہشت گرد خاتون نے ایک ٹی وی چینل سے بات کرتے ہوئے دعویٰ کیا کہ ‘کرونا’ وباء ان کے لیے نہیں بلکہ کفار کے لیے ہے۔ یہ کفار ہی کو اپنے شکنجے میں جکڑتی ہے۔تاہم اس دہشت گرد عورت کا دعویٰ کس حد صحیح ہے آپ اس کا سعودیہ اور دیگر شدت پسند ممالک میں مشاہدہ کر سکتے ہی۔

 

یہ بھی دیکھیں

عمران خان نے تحریک انصاف کے کسی بڑے سیاسی رہنما کے بجائے ایک وکیل کو نگراں چیئرمین کیوں نامزد کیا؟

(ثنا ڈار) ’میں عمران کا نمائندہ، نامزد اور جانشین کے طور پر اس وقت تک …