جمعرات , 25 اپریل 2024

عراق کے نئے وزیر اعظم کا ملکی خودمختاری کا دفاع کرنے کا عزم

امریکہ کے پیٹریاٹ میزائلوں کی تعیناتی کے بعد عراقی وزیر اعظم نے ملک کی خودمختاری کا دفاع کرنے کا عزم کیا ہے۔عراق کے نئے نامزد وزیر اعظم مصطفیٰ الکاظمی نے اپنے ملک کی قومی سلامتی کا دفاع کرنے کا عزم ظاہر کیا ہے انہوں نے بیان ایک ایسے وقت میں دیا ہے جب امریکا نے عراق میں اضافی ہتھیار کررہا ہے۔

مقامی میڈیا کے مطابق عراق کے نئے وزیر اعظم نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ قومی خودمختاری ان کی "اولین ترجیح” ہوگی۔انہوں نے مزید کہا ، "ہمارے ملک میں امریکا کی نہ پہلے ضرورت تھی اور نہ اب ہے امریکا اور دیگر فوجیں ہمارے ملک میں زبردست گھس آئی ہے تاہم قومی خود مختاری کا دفاع کیا جائے گا اور قومی خواہشات کو پوری کی جائے گی۔

 

 

یہ بھی دیکھیں

عمران خان نے تحریک انصاف کے کسی بڑے سیاسی رہنما کے بجائے ایک وکیل کو نگراں چیئرمین کیوں نامزد کیا؟

(ثنا ڈار) ’میں عمران کا نمائندہ، نامزد اور جانشین کے طور پر اس وقت تک …