بدھ , 24 اپریل 2024

یہودیوں کے سابق روحانی پیشوا کورونا سے ہلاک

مقبوضہ بیت المقدس:  کورونا وائرس سے اسرائیل کے سابق ربی اعظم و سفاردی یہودیوں کے سابق روحانی پیشوا 79 سالہ علیاہو بخشی دورون بھی چل بسے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق سابق سفاردی ربی اعظم علیاہو بخشی دورون کو 5 دن قبل کورونا وائرس کی شدید علامات کے بعد بیت المقدس کے ایک اسپتال میں داخل کرایا گیا تھا جہاں ان کی موت ہوگئی۔

 

یہ بھی دیکھیں

بمباری میں شہید ننھی پوتی کا دکھ مناتے دادا کی تباہ حال گھر آمد؛ ہر آنکھ نم

غزہ: اسرائیلی بمباری میں اپنی لاڈلی پوتی کو کھو دینے والے دادا جنگ بندی کے …