جمعہ , 19 اپریل 2024

ملک میں کورونا سے مزید 6 اموات، ہلاکتیں 113 ہوگئیں، مجموعی کیسز 6160 تک جا پہنچے

آج ملک بھر سے اب تک کورونا وائرس کے صرف 176 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں اور 6 ہلاکتیں بھی سامنے آئی ہیں۔پاکستان میں کورونا وائرس سے آج اب تک مزید 6 اموات ہوئی ہیں جس کے بعد ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 113 ہوگئی جب کہ نئے کیسز سامنے آنے کے بعد متاثرہ مریضوں کی تعداد 6160 تک پہنچ گئی۔ملک میں ہونے والی 113 ہلاکتوں میں سے سب سے زیادہ ہلاکتیں 41 ہلاکتیں سندھ میں ہوئی ہیں جب کہ خیبر پختونخوا میں 38، پنجاب میں 28 ، بلوچستان میں 2، گلگت 3 اور اسلام آباد میں ایک ہلاکت ہوچکی ہے۔

اموات

مصدقہ کیسز

صوبہ /علاقہ

28 2945 پنجاب
41 1668 سندھ
38 865 خیبرپختونخوا
02 262 بلوچستان
03 234 گلگت بلتستان
01 140 اسلام آباد
46 آزاد کشمیر
113 6160 کل تعداد

یہ بھی دیکھیں

رحیم یار خان : دو قبیلوں میں تصادم کے دوران آٹھ افراد جاں بحق

رحیم یار خان:رحیم یار خان کے نزدیک کچھ ماچھک میں دو قبیلوں میں تصادم کے …