جمعرات , 25 اپریل 2024

ملک میں کورونا سے آج مزید ہلاکتیں، کل ہلاکتیں 135 اور کیسز 7027 ہوگئے

آج ملک بھر سے اب تک کورونا وائرس کے 9 کیسز سامنے آئے ہیں اور ایک ہلاکت بھی رپورٹ ہوئی ہے۔پاکستان میں کورونا وائرس سے آج اب تک مزید ہلاکت ہوئی ہے جس کے بعد ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 135 ہوگئی جب کہ نئے کیسز سامنے آنے کے بعد متاثرہ مریضوں کی تعداد 7027 تک پہنچ گئی۔ملک میں ہونے والی 135 ہلاکتوں میں سے سب سے زیادہ سندھ میں 45 اور خیبرپختونخوا میں 45 ہلاکتیں ہوئی ہیں۔ اس کے علاوہ پنجاب میں 36 ، بلوچستان میں 5 ، گلگت 3 اور اسلام آباد میں ایک ہلاکت ہوچکی ہے۔

اموات

مصدقہ کیسز

صوبہ /علاقہ

0 46 آزاد کشمیر
01 154 اسلام آباد
03 245 گلگت بلتستان
05 305 بلوچستان
36 3276 پنجاب
45 2008 سندھ
45 993 خیبرپختونخوا
135 7027 کل تعداد

یہ بھی دیکھیں

اسرائیل دنیا کی ہمدردیاں کھو چکا ہے: امریکی عہدیدار

واشنگٹن:امریکی سینیٹ کی انٹیلی جنس کمیٹی کے چیئرمین سینیٹر مارک وارنر نے کہا کہ یہ …