جمعہ , 19 اپریل 2024

پاکستانی کرنسی کی ایران اسمگلنگ، کسٹمز انٹیلی جنس ذرائع کا دعویٰ

کراچی: پاکستانی کرنسی سمندری راستے سے ایران اسمگل کی جارہی ہے اس بات کا انکشاف کسٹمز انٹیلی جنس کی جانب سے اپنے ہیڈ آفس کو بھیجی گئی ایک رپورٹ میں کیا گیا ہے ،کسٹمز انٹیلی جنس ذرائع کے مطابق ایک روز قبل انھیں گوادر میں جیوانی چیک پوسٹ کے قریب سے اسمگلنگ کی اطلاع ملی جس پر ڈائریکٹوریٹ کی ٹیم نے فرنیٹر کو 88ونگ کے تعاون سے ساحلی علاقے کی نگرانی شروع کی ،اور پھر طویل نگرانی کے بعد ایک مشکوک موٹر سائیکل سوار نظر آیا جس کا پیچھا کیا گیا تو وہ آبادی میں داخل ہو کر موٹر سائیکل چھوڑ کر فرار ہو گیا۔

یہ بھی دیکھیں

غزہ میں جنگ بندی اسرائیل کی نابودی کے مترادف ہے، انتہاپسند صہیونی وزیر

یروشلم:بن گویر نے حماس کے ساتھ ہونے والی عارضی جنگ بندی کو اسرائیل کی تاریخی …