ہفتہ , 20 اپریل 2024

ممتاز عراقی عالم کا عالمی راہنماؤں سے ایران مخالف پابندیوں کی مخالفت کرنے کا مطالبہ

۔بغداد: عراقی سنی جماعت کے ممتاز عالم نے دنیا کے تمام ادیان کے مذہبی راہنماؤں سے ایران مخالف امریکی پابندیوں کی مخالفت کے لئے باہمی یکجہتی کا مطالبہ کیا۔یہ بات علامہ "خالد الملا” نے جمعرات کے روز ایک ایرانی نیوز ایجنسی ارنا کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہی۔انہوں نے کہا ہے کہ سنی اور شیعہ کے راہنماؤں اور دوسرے ادیان سمیت عیسائی عالم ایران مخالف امریکی ظالمانہ پابندیوں کے خلاف احتجاج کریں۔ انکا کہنا تھا کہ یورپ میں موجود تمام ادیان کے علمائے کرام بھی اس ایران مخالف پابندیوں پر احتجاج کریں ۔

یہ بھی دیکھیں

عمران خان نے تحریک انصاف کے کسی بڑے سیاسی رہنما کے بجائے ایک وکیل کو نگراں چیئرمین کیوں نامزد کیا؟

(ثنا ڈار) ’میں عمران کا نمائندہ، نامزد اور جانشین کے طور پر اس وقت تک …