جمعرات , 18 اپریل 2024

ایران 2027 کے اے ایف سی ایشیائی کپ کی میزبانی کا خواہاں ہے

تہران: ایرانی فٹ بال فیڈریشن نے کہا کہ ہم 2027 کے ایشین کپ کی میزبانی کی کوشش کر رہے ہیں۔ایرانی فٹ بال فیڈریشن نے 2027 کے ایشین کپ کی میزبانی کے لئے ایشین کنفیڈریشن کو اپنی تجویز کو پیش کردیا ہے۔ایران کی فٹ بال فیڈریشن کو آج اس ٹورنامنٹ کی میزبانی کے لئے باضابطہ نامزد کیا گیا، فیڈریشن کے ترجمان امیر مہدی علوی نے اپنے ٹویٹر پیج پر اس خبر کی تصدیق کی ہے۔ایران نے اس سے قبل 2019 ایشین کپ کی میزبانی کے لئے درخواست دی تھی، لیکن اپنی درخواست کو واپس لے لیا ہے جو بالآخر متحدہ عرب امارات اس ٹورنامنٹ کا میزبان بن گیا۔

یہ بھی دیکھیں

بنگلا دیشی حکمراں جماعت عوامی لیگ کی شکیب الحسن کے الیکشن لڑنے کی تصدیق

ڈھاکہ:بنگلا دیش کی حکمراں جماعت عوامی لیگ نے کرکٹ ٹیم کے کپتان شکیب الحسن کے …