جمعرات , 25 اپریل 2024

نیٹو نے طالبان حملوں کی معلومات چھپائیں، امریکی واچ ڈاگ

کابل: امریکی واچ ڈاگ کی جانب سے کہاگیا ہے کہ امریکی اتحادی نیٹو نے طالبان حملوں سے متعلق معلومات کو چھپایا ہے، ریزولوٹ سپورٹ مشن نے ماضی میں بھی اعدادوشمار جاری کیے ہیں،اپنی جاری رپورٹ میں جمعے کو کہا گیا کہ آئی جی افغانستان ریکنسٹرکشن نے کہا کہ آر ایس نے اعدادوشمار چھپائے ہیں،آر ایس نے مارچ میں طالبان کے بڑھتے ہوئے حملوں سے متعلق مختصر بیان جاری کیے۔

یہ بھی دیکھیں

ترک صدر اردوغان نے نیتن یاہو کو غزہ کا قصائی قرار دیدیا

انقرہ:ترک صدر رجب طیب اردوغان نے نیتن یاہو کو غزہ کا قصائی قرار دیا ہے۔ترکی …