جمعہ , 19 اپریل 2024

نائیجیریا: مسلح حملوں میں 14 افراد ہلاک

نائیجیریا کے صوبوں ایبونی اور قادونہ میں مسلح حملوں کے نتیجے میں 14 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ایوو کے سرکاری ذمہ دار افسر اوگبانایا اُوڈے نے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ ایبونی کے علاقے ایوو  میں مسلح افراد کے حملے میں 10 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔قومی ذرائع ابلاغ کے مطابق صوبہ قادونہ کے گاوں بوروکو میں بھی مسلح موٹر سائیکل سواروں کے حملے میں 4 افراد ہلاک ہو گئے ہیں اور 6 افراد کو اغوا کر لیا گیا ہے۔

یہ بھی دیکھیں

روس کے الیکشن میں مداخلت نہ کی جائے: پیوٹن نے امریکا کو خبردار کر دیا

ماسکو: روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن نے امریکا کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ …