بدھ , 24 اپریل 2024

یہودیوں نے فلسطینیوں کا انگور کا باغ تباہ کردیا

فلسطین میں یہودی آباد کاروں نے غرب اردن کے جنوبی شہر بیت لحم میں خضر کے مقام پر فلسطینیوں کے انگور کے باغ میں موجود 450 پھل دار پودے کاٹ دیے۔یہودی آباد کاروں نے بیت لحم میں الخضر کے مقام پر انگوروں کے ایک باغ پر ہفتے میں دوسریمرتبہ حملہ کرتے ہوئے باغ میں پانی کھول دیا جس کے نتیجے میں انگور کی فصل تباہ ہوگئی۔فلسطینی شہریوں نے کا کہنا ہے کہ فلسطینی کسانوں کو غیرمعمولی نقصان پہنچا ہے، یہودی آباد کاروں کے انتقامی حربے میں درجنوں دونم رقبے پر پھیلے باغات تباہ ہوگئے ہیں۔

یہ بھی دیکھیں

اب تک حماس کی جانب سے 88 یرغمالی رہا کئے جا چکے ہیں: ایلون لیوی کی تصدیق

تل ابیب: ترجمان اسرائیلی حکومت ایلون لیوی نے کہا ہے کہ اب تک حماس کی …