جمعرات , 18 اپریل 2024

میاں چنوں میں مسافر وین نہر میں گرنے سے 9 افراد جاں بحق

میاں چنوں: میلسی لنک کینال میں مسافر وین نہر میں گرنے سے 9 افراد ڈوب کر جاں بحق ہو گئے۔ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ نہر میں گرنے والی وین میں ایک ہی خاندان کے 12 افراد سوار تھے، 9 افراد کی لاشوں اور وین کو نہر سے نکال لیا گیا ہے جب کہ ڈوبنے والے تین افراد کی تلاش جاری ہے۔

 

یہ بھی دیکھیں

سعودی عرب نے 3 ارب ڈالر کے ڈپازٹ کی مدت میں توسیع کردی

کراچی: سعودی عرب نے پاکستان کی معیشت کو استحکام دینے کے لیے پاکستان کے ساتھ …