تہران میں حضرت امام جعفر صادق یونیورسٹی میں مؤمنین نے طبی ہدایات اور پروٹوکول کی رعایت کے ساتھ شب قدر کی معنوی عبادت میں شرکت کی۔