منگل , 23 اپریل 2024

ایران کے ساتھ کاروبار، امریکا نے چینی کمپنی بلیک لسٹ کر دی

امریکی وزارت خزانہ نے ایران کے ساتھ تجارتی اور کاوباری شعبے میں مدد کرنے کے الزام میں چینی کمپنی کو بلیک لسٹ کردیا ہےامریکی وزارت خزانہ کی طرف سےجاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ حکومت کافی عرصے سے چینی کاروباری کمپنی ‘شنگھائی سینٹ لاجسٹک لمیٹڈ ‘ پر نظر رکھی ہوئی تھی۔ یہ کمپنی ایران کے ساتھ کاروباری سرگرمیوں میں ملوث ہے اور اس نے تہران پر عاید کی گئی امریکی پابندیوں کو غیرموثر بنانے میں ایران کے ساتھ تعاون کیا۔

 

یہ بھی دیکھیں

عمران خان نے تحریک انصاف کے کسی بڑے سیاسی رہنما کے بجائے ایک وکیل کو نگراں چیئرمین کیوں نامزد کیا؟

(ثنا ڈار) ’میں عمران کا نمائندہ، نامزد اور جانشین کے طور پر اس وقت تک …