جمعہ , 19 اپریل 2024

آرمی چیف کا طیارہ حادثے پر اظہار افسوس

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کراچی میں پی آئی اے طیارہ حادثے پر اظہا ر افسوس کرتے ہوئے پاک فوج کے جوانوں کو انتظامیہ کے ساتھ بھرپور معاونت کی ہدایت کر دی۔ پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے کراچی میں ائیرپورٹ کے قریب پی آئی اے کے طیارہ حادثے پر گہرے افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ دکھ کی اس گھڑی میں متاثرہ خاندانوں کے ساتھ ہیں۔جنرل قمر جاوید باجوہ نے پاک فوج کے جوانوں کو سول انتظامیہ کے ساتھ بھرپور معاونت کی ہدایت بھی کر دی

یہ بھی دیکھیں

عمران خان نے تحریک انصاف کے کسی بڑے سیاسی رہنما کے بجائے ایک وکیل کو نگراں چیئرمین کیوں نامزد کیا؟

(ثنا ڈار) ’میں عمران کا نمائندہ، نامزد اور جانشین کے طور پر اس وقت تک …