جمعہ , 19 اپریل 2024

میکسیکو میں قتل ہونے والی خواتین کی تعداد میں ریکارڈ اضافہ

میسکیکو میں گزشتہ پانچ برس کے دوران کسی بھی ایک ماہ کے مقابلے میں اپریل میں سب سے زیادہ خواتین کو قتل کیا گیا ہے۔ عوامی سلامتی کے ادارے کی جانب سے جاری ہونے والے اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ ماہ تین سو سینتیس خواتین کو ہلاک کیا گیا۔ چند ماہ قبل بھی خواتین کے خلاف تشدد میں اضافے اور خاص طور پر وحشیانہ طریقے سے قتل کے واقعات نے میکسیکو میں غم و غصے کا طوفان جنم دیا تھا۔

یہ بھی دیکھیں

بائیڈن کے حماس سے اپنی شکست تسلیم کرنے کے چار اہم نتائج

ایک علاقائی اخبار نے الاقصیٰ طوفان آپریشن کو مختلف جہتوں سے حماس کے خلاف امریکہ …