ہفتہ , 20 اپریل 2024

عراق میں داعش کے سابقہ لیڈر ابو بکر بغدادی کے معاون کو ہلاک کر دیا گیا

عراق اور شام میں سرگرم وہابی دہشت گرد تنظیم داعش کے سابق سربراہ ابو بکر بغدادی کا معاون بھی ہلاک ہوگیا ہے۔ عراق اور شام میں سرگرم وہابی دہشت گرد تنظیم داعش کے سابق سربراہ ابو بکر بغدادی کا معاون بھی ہلاک ہوگیا ہے۔اطلاعات کے مطابق عراق کی انسداد دہشت گردی پولیس نے ایک بیان میں کہا ہے کہ داعش دہشت گرد تنظیم کے سربراہ ابو بکر بغدادی کے معاون معتزنومان عبدنایف نجم الجبوری کو ایک کارروائی کے دوران ہلاک کردیا ہے۔ عراق کے سکیورٹی دستوں کا کہنا ہے کہ ابو بکر کے معاون کو خصوصی اطلاعات ملنے کے بعد ایک کارروائی کرکے ہلاک کردیا ہے۔

یہ بھی دیکھیں

عمران خان نے تحریک انصاف کے کسی بڑے سیاسی رہنما کے بجائے ایک وکیل کو نگراں چیئرمین کیوں نامزد کیا؟

(ثنا ڈار) ’میں عمران کا نمائندہ، نامزد اور جانشین کے طور پر اس وقت تک …