منگل , 7 جولائی 2020

اہل بیتؑ کے مدح خواں اور معروف مرحوم قوال امجد صابری کی والدہ انتقال کر گئی

کراچی؛ اہل بیتؑ کے مدح خوان اور معروف مرحوم قوال امجد صابری کی والدہ انتقال کر گئیں ہیں۔ مرحوم امجد صابری کے بھائی طلحہ صابری کے مطابق ان کی والدہ لمبے عرصے سے بیمار تھی تاہم آج بدھ کے روز وہ انتقال کر گئیں ہیں۔طلحہ صابری نے بتایا ہے کہ والدہ کی تدفین ان کے بھائی ثروت قادری اور ان کی بہن کے بیرون ملک سے لوٹنے کے بعد ہی کی جائے گی۔

یہ بھی دیکھیں

امریکا میں کورونا وائرس کے خوفناک پھیلاو کے ذمہ دار ٹرمپ ہے؛گورنر نیویارک

واشنگٹن: نیویارک کے گورنر نے اپنی پریس کانفرنس میں کورونا وائرس کے مقابلے میں ٹرمپ …