جمعرات , 2 جولائی 2020

افریقہ میں بل گیٹس کے سازشی ںظریہ کی گونج

دنیا کے مالدار اور امیر ترین شخص بل گیٹس کا سازشی نظریہ افریقہ میں گونجنے لگا ہے۔ غیر ملکی ذرائع کے مطابق دنیا کے مالدار اور امیر ترین شخص بل گیٹس کا سازشی نظریہ افریقہ میں گونجنے لگا ہے۔کینیا کے دارالحکومت نیروبی کے گورنر مائیک سونکو نے بل گیٹس کی ایک پرانی وڈیو جاری کی ہے جس میں انہوں نے مستقبل میں ممکنہ طور پر پھیلنے والی عالمگیر وبا سے خبردار کیا ہے ۔گورنر نے اس وڈیو کو عنوان دیا َ بل گیٹس نے 2015 ہی میں کورونا وائرس سے خبردار کر دیا تھا ۔ بل گیٹس کے ویکسین پروگرام نے افریقہ میں قیاس آرائیوں کو جنم دیا ہے۔

یہ بھی دیکھیں

مقبوضہ کشمیر، بھارتی فورسز نے نواسے کے سامنے نانا کو شہید کر دیا

سرینگر: مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فورسز نے بے گناہ شہری کو 3 سالہ نواسے کے …