ہفتہ , 11 جولائی 2020

اقوام متحدہ کی يمن کے ليے 2.4 بلين ڈالر کی اپيل

خانہ جنگی کے شکار ملک يمن ميں انسانی بنيادوں پر امداد اور نئے کورونا وائرس کی وبا سے نمٹنے کے ليے اقوام متحدہ نے 2.4 بلين ڈالر کی فوری امداد کی اپيل کر دی ہے۔ انسانی بنيادوں پر امداد کی فراہمی سے متعلق شعبے کے سربراہ مارک لوکاک نے عالمی ادارے کی ايک بريفنگ کے دوران بتايا کہ يمن ميں صورت حال خطرناک ہے۔ کئی امدادی تنظيموں نے جمعرات کو ايک مشترکہ اعلاميہ جاری کيا، جس کے مطابق يمن ميں کووڈ انيس کی وبائی بيماری تيزی سے پھيل رہی ہے۔

یہ بھی دیکھیں

لیبیا میں غیرملکی مداخلت کا سلسلہ بند ہونا چاہیے: اقوام متحدہ

لیبیا میں بحران کے خاتمے کے حل کی تلاش کی مساعی میں اقوام متحدہ کے …