جمعرات , 25 اپریل 2024

صہیونی پولیس نے مسجدالاقصی کے خطیب کو گرفتار لیا

غزہ: قدس کے غاصب اور جابر صیہونی فوجیوں نے غرب اردن میں ایک فلسطینی نوجوان کو فائرنگ کر کے شہید کردیا۔غاصب صیہونی فوجیوں نے اسی طرح مسجدالاقصی کے خطیب شیخ عکرمه صبری کے گھر پر حملہ کر کے انھیں گرفتار کر لیا۔قدس کی غاصب اور جابر صیہونی فوجیوں نے غرب اردن میں ایک فلسطینی نوجوان کو فائرنگ کر کے شہید کردیا۔قدس کے غاصب اور جابر صیہونی فوجیوں نے دعوی کیا ہے کہ یہ فلسطینی نوجوان حلامیش شہر کے قریب صیہونیوں کو اپنی گاڑی سے مارنے کا ارادہ رکھتا تھا۔دوسری جانب صیہونی فوجیوں نے قلقیلیہ کے کفرقدوم علاقے میں فلسطینی مظاہرین پر حملہ کر کے کئی مظاہرین کو زخمی کردیا۔

یہ بھی دیکھیں

عمران خان نے تحریک انصاف کے کسی بڑے سیاسی رہنما کے بجائے ایک وکیل کو نگراں چیئرمین کیوں نامزد کیا؟

(ثنا ڈار) ’میں عمران کا نمائندہ، نامزد اور جانشین کے طور پر اس وقت تک …